اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچی جاں بحق، باپ شدید زخمی، ڈرائیور گرفتار

03 Nov 2026
03 Nov 2026

:(لاہور نیوز) ملت پارک کے علاقے نیشنل بینک کالونی میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے باپ بیٹی کو کچلنے والے ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حادثے میں ملوث کار ڈرائیور رانم خان کو حراست میں لے لیا۔ تیز رفتار کار کی ٹکر سے 8 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا والد اعجاز شدید زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ نمبر 1190/26 درج کرکے نامزد ملزم رانم خان کو گرفتار کیا۔ ملزم کے خلاف غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر دفعہ 322 ت پ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق زخمی اعجاز کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے