اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں جبکہ جولائی سے مئی کے دوران درآمدات 62 ارب 66 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں۔

11 ماہ میں برآمدات میں 5.61 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ درآمدات میں 5.94 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں درآمدات 59 ارب 14 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی تھیں۔

مئی میں اپریل کی نسبت میں برآمدات میں 9.59 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، مئی میں اپریل کی نسبت میں درآمدات میں 21.55 فیصد کی کمی ہوئی، رواں مالی سال مئی میں گزشتہ مالی سال مئی کی نسبت برآمدات میں 1.26 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مئی میں گزشتہ مالی سال کی نسبت درآمدات میں 6.63 فیصد کی کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے