اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف دیا جائے: کسان اتحاد پاکستان

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کسانوں کیلئے نئے بجٹ میں بجلی کے بلوں اور کھاد پر ریلیف مانگ لیا۔

کسان اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین خالد حسین باٹھ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ مہنگائی کے باعث کسان گندم اوردیگرفصلوں کوپوری کھاد ہی نہیں ڈال سکے، جس کے باعث پیداوار میں کمی آئی، چار چار ایکڑ والے کسانوں کے ٹیوب ویل کا بجلی بل چار لاکھ روپے تک آیا ہے۔

انہوں نےکہا کہ کیا آئی ایم ایف کا پریشرصرف کسانوں کے لئے ہے؟ کھاد، زرعی ادویات، بیجوں اور ڈیزل پر مزید ٹیکسز ہرگز قبول نہیں،حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کیے تو بجٹ کے بعد ملک بھر کے کسان اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، پھرکوئی طاقت ہمارا راستہ نہیں روک سکے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے