اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مغلپورہ: 2 خواتین کو کچلنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

03 Nov 2026
03 Nov 2026

(لاہور نیوز) مغلپورہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے سڑک عبور کرنے والی دو خواتین کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں 19 سالہ فریال موقع پر جاں بحق جبکہ 22 سالہ شانزے زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق حادثہ شالیمار لنک روڈ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، دونوں خواتین سڑک عبور کر رہی تھیں کہ تیز رفتار ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی۔

حادثے میں فریال موقع پر ہی دم توڑ گئی جبکہ زخمی شانزے کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور رفاقت علی کو گرفتار کرلیا اور حادثے میں ملوث ٹرک بھی تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے