اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • یورو قیمت خرید: 323.68 قیمت فروخت : 324.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.78 قیمت فروخت : 375.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.65 قیمت فروخت : 200.01
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.04 قیمت فروخت : 201.40
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.42 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 469500 دس گرام : 402500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 430372 دس گرام : 368956
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7902 دس گرام : 6782
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا منفی زون میں اختتام

03 Jun 2026
03 Jun 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام منفی زون میں ہوا۔

 

کے ایس ای 100 انڈیکس 831 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 70 ہزار 190 پوائنٹس پر بند ہوا، انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 71 ہزار 624 اور یومیہ کم ترین سطح 1لاکھ 69 ہزار790 رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 563 کمپنیوں میں سے 183 کمپنیوں میں اضافہ، 267 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔پاکستان سٹاک ایکسچیبج میں 23 ارب روپے مالیت کے 55 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے