اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب اور یو این او ڈی سی وفد کی ملاقات

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ڈرگز اینڈ کرائم (UNODC) کے ایڈوائزر برائے کریمنل جسٹس و لیگل ریفارمز ارسلان ملک کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ بھی موجود تھے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب نے فنانشل کرائم کے خاتمے کے لئے پنجاب پولیس کے اقدامات سے آگاہ کیا، یو این او ڈی سی اور پنجاب پولیس کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق رائے ہوا، اس کے علاوہ فنانشل کرائم کے تدارک کیلئے بین الصوبائی کوارڈینیشن سے پاکستان بھر کے لئے یکساں سٹریٹیجی تشکیل  دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اداروں، سول سوسائٹی کی مشاورت سے سائبر کرائم، دہشت گردی، منی لانڈرنگ، غیر قانونی ہیومن ٹریفیکنگ، ڈرگز سمگلنگ، سمیت سنگین جرائم سے نمٹنے کے لئے  یکساں طریقہ کار طے کیا جائے گا جبکہ یو این او ڈی سی ملک بھر میں فنانشل کرائم سٹریٹیجی کے فروغ کے لئے مشاورتی ورکشاپس اور سیمینار منعقد کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے