اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت سے ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل

25 May 2026
25 May 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت سے ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل ہو گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق مقتول اشرف کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جبکہ مرکزی ملزمہ نسیم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

اے ایس پی تھانہ ماڈل ٹاون کے مطابق مقتول اشرف نسیم بی بی اور اسکی بیٹی کو بلیک میل کرتا تھا، مقتول کے نسیم اور اسکی بیٹی سے ناجائز تعلقات تھے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان  نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ ملزم وڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا تھا تاہم ملزمان نے اشرف کو قتل کرنے کے بعد اسکی لاش جلائی اور پھر ویرانے میں پھینک دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے