اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کسی خاتون کو ہراساں کرنے والا قانون سے بالاتر نہیں: مریم نواز

22 May 2026
22 May 2026

(لاہور نیوز) لیگی ایم پی اے کی جانب سے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے والا قانون سے بالاتر نہیں۔

 

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ خاتون کو دھمکیاں دینے اور استحصال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو نہیں بخشوں گی۔

مریم نواز نے کہا کہ سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرکے خواتین کا استحصال ناقابل برداشت ہے، قانون سب کے لیے برابر ہے، کسی کو رعایت نہیں ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے