اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ کی گندم، آٹے کی مہنگائی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، عظمیٰ بخاری

21 May 2026
21 May 2026

(لاہور نیوز) عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی کامیابیاں پاکستان کیلئےاعزازہے،اپنی چھت اپناگھرسکیم کےتحت ایک لاکھ گھر زیر تعمیرہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کی میٹنگ آج گندم کےحوالےسےتھی،پنجاب میں گندم کی ریکارڈپیداوارہوئی۔

صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری  نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیراعلیٰ مریم نوازکےدورہ آذربائیجان پرتنقیدکی گئی۔

وزیراعلیٰ کی کامیابیاں پاکستان کیلئےاعزازہے۔اپنی چھت اپناگھرسکیم کےتحت ایک لاکھ گھرزیرتعمیرہیں،مریم نوازکےپروگراموں کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے،اپنی چھت اپناگھرسکیم کےتحت60ہزارگھرلوگوں کومنتقل ہوچکے،پنجاب میں کسی کوبھی ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کی میٹنگ آج گندم کےحوالےسےتھی،پنجاب میں گندم کی ریکارڈپیداوارہوئی۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کو اس لیے بلایا گیا کیونکہ انہوں نے کام کیا،مریم نواز نے ایک لاکھ گھر بنائے، تبھی انہیں بلایا گیا،دنیا بھر کے بہترین ممالک سے عہدیداران کو بلایا گیا،لوگ حیران تھے کہ سوا سال میں ایک لاکھر کیسے بنائیں ،وزیر اعلیٰ مریم نواز رات کو واپس آئیں اور صبح سے میٹنگ کر رہی ہیں،وزیر اعلیٰ کی گندم، آٹے کی مہنگائی کے حوالے سے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے،عظمیٰ بخاری

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے