اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.87 قیمت فروخت : 40.95
  • یورو قیمت خرید: 323.15 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.22 قیمت فروخت : 373.89
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.90 قیمت فروخت : 198.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.50 قیمت فروخت : 202.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8016 دس گرام : 6880
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام گر گئے

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں حیران کن کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 6800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 5830 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 3 ہزار 259 روپے پر آ گئی۔

عالمی بازار میں سونا 68 ڈالر کمی کے بعد 4480 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔

دوسری جانب پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 125 روپے کم ہو کر 7 ہزار 974 روپے پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے