اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) بھارتی پروازوں کے لئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 23 جون تک توسیع کر دی گئی۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی  نے پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے متعلق نوٹم جاری کر دیا، بھارت کے رجسٹرڈ کمرشل طیاروں سمیت فوجی طیاروں کو پاکستان کی فضائی حدود میں داخلہ ممنوع ہو گا۔

نوٹم میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ایئر لائنز کے لیز پر حاصل کردہ طیارے، بھارتی افراد کی ملکیت یا آپریٹ کئے جانے والے طیارے بھی پابندی کی زد میں ہوں گے، دوسری جانب پاکستان  نے بھارتی طیاروں کیلئے لئے فضائی حدود پر گزشتہ سال 23 اپریل سے پابندی لگائی ہے۔

علاوہ ازیں پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے