اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شاہ پور کانجراں: جانور مہنگے ہونے کے باوجود خریداروں کا رش بڑھنے لگا

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز)شاہ پور کانجراں ماڈل مویشی منڈی میں شہریوں کا رش بڑھنے لگا۔منڈی میں گائے، بیل، بکرے، دنبے اور اونٹ بڑی تعداد میں لائے گئے ہیں۔ خریداروں اور بیوپاریوں کے درمیان بھاؤ تاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

منڈی میں گائے، بیل، بکرے، دنبے اور اونٹ بڑی تعداد میں لائے گئے ہیں۔شہری اپنی استطاعت اور پسند کے مطابق جانوروں کا انتخاب کر رہے ہیں۔ بچوں اور فیملیز کی بڑی تعداد بھی منڈی کا رخ کر رہی ہے ۔

 بیوپاریوں کا کہنا ہے کہ اس سال جانوروں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود خریداروں کی دلچسپی برقرار ہے۔شہری بہتر نسل اور صحت مند جانور خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی، صفائی اور سہولیات کو بہتر بنانے کے دعوے بھی کیے جا رہے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے