اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کر دیا

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان نے قرض میں کمی کا فریم ورک آئی ایم ایف کو پیش کر دیا۔

دستاویز کے مطابق اگلے سال قرض جی ڈی پی کے 67.4 فیصد پر لایا جائے گا، سا ل 2034 تک قرض ٹو جی ڈی پی 55.7 فیصد کرنے کا فریم ورک ہے۔

دستاویز کے مطابق سال 2028  میں قرض ٹو جی ڈی پی شرح 64.7 فیصد اور 2029  میں 61.6 فیصد  تک لائی جائے گی۔ سال 2033  میں 56.8 فیصد، اور 2034  میں قرضے جی ڈی پی کا 55.7 فیصد ہونگے۔ 

 

 

 

آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ قرض میں کمی کیلئے ٹیکس اصلاحات ضروری ہیں، اخراجات پر کنٹرول نہ کیا تو قرضوں کا بوجھ کم نہیں ہوگا،قرض میں کمی کےلئے ایف بی آر اور توانائی شعبے میں اصلاحات ناگزیر ہیں، اصلاحات کے بغیر قرضوں میں کمی کے فریم ورک پر عملی ڈرآمد نہیں ہو سکے گا۔ 

انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ کا مزید کہناتھا کہ قرض میں کمی کیلئے ٹیکس نیٹ وسیع کرنا اور ریاستی اداروں کے نقصانات کم کرنا ہوں گے،توانائی شعبے کا گردشی قرض کنٹرول کر کے بیرونی فنانسنگ ذرائع مستحکم بنانا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے