اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے، اہل خانہ کے مطابق اداکار آصف اقبال کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی۔

اہلخانہ نے بتایا کہ آصف اقبال کو ہارٹ اٹیک کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔آصف اقبال طویل عرصے سے پاکستانی تھیٹر اور سٹیج انڈسٹری سے وابستہ تھے، انہوں نے اپنے برجستہ مزاح اور منفرد اندازِ اداکاری سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا اور متعدد یادگار اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

آصف اقبال کے اچانک انتقال پر شوبز حلقوں، ساتھی فنکاروں اور مداحوں کی طرف سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے