اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب اور ایونٹ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

19 Sep 2026
19 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز 2026ء کی افتتاحی تقریب آج جاپان کے شہر ناگویا میں منعقد ہوگی، جس کے ساتھ ہی میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔

پاکستان کی جانب سے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور سکواش پلیئر نور زمان افتتاحی تقریب میں قومی پرچم تھام کر پاکستانی دستے کی نمائندگی کریں گے۔

ایشین گیمز میں 45 ممالک کے 10 ہزار 840 ایتھلیٹس مختلف کھیلوں میں ایکشن میں ہوں گے، جبکہ میگا ایونٹ کے دوران 43 کھیلوں کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے، پاکستانی کھلاڑی بھی مختلف کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے