اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.87 قیمت فروخت : 40.95
  • یورو قیمت خرید: 323.15 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.22 قیمت فروخت : 373.89
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.90 قیمت فروخت : 198.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.50 قیمت فروخت : 202.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8016 دس گرام : 6880
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین لائن ٹرین میں جعلی ٹکٹوں سے سفر کرنے والے دو افراد گرفتار

20 May 2026
20 May 2026

(ویب ڈیسک) گرین لائن ٹرین میں دو افراد کی جعلی ٹکٹوں کے ذریعے سفر کی کوشش ناکام بنا دی گئی، دونوں افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ریلوے ترجمان کے مطابق مسافر گرین لائن کی دو ٹکٹیں  لے کر کراچی کینٹ ریزرویشن آفس پہنچا اور ساتھ والی تیسری سیٹ کا ٹکٹ مانگا، ملزم  نے گرین لائن کی اکانومی کوچ نمبر دس کا حوالہ دیا  جبکہ گرین لائن میں اکانومی کلاس کی دسویں کوچ موجود ہی نہیں تھی۔

ریلوے ترجمان کے مطابق جعلی ٹکٹوں پر دوسری ٹرین اور مختلف تاریخ کا سیریل نمبر درج تھے، ابتدائی تحقیقات میں گرفتار ملزمان  نے اعتراف کیا کہ لیپ ٹاپ کے ذریعے جعلی ٹکٹ تیار کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے