اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیروز پور روڈ: تیز رفتار ٹرک تلے کچلے جانے سے سائیکل سوار جاں بحق

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) فیروز پور روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے سائیکل سوار کو کچل دیا۔

حادثہ فیروزپور روڈ پرچونگی امرسدھو مین بازار کے قریب پیش آیا، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس حکام نے بتایا کہ امدای ٹیموں کی مدد سے سائیکل سوار کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ ضروری کارروائی کے بعد سائیکل سوار کی لاش کو ورثاء کے سپرد کر دیا گیا ہے، ٹرک ڈرائیور کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے