اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: لطیف کھوسہ کے بیٹے کی رہائش گاہ پر فائرنگ، مقدمہ درج

17 May 2026
17 May 2026

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس لطیف کھوسہ کے بیٹے کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق 2موٹر سائیکل سوار افراد نے گھر پر فائرنگ کی، ملزمان نے گھر میں گھسنے کی کوشش بھی کی۔ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

 مدعی مقدمہ کے مطابق موٹر سائیکل سوار 2ملزمان نے فائرنگ کی اور دھمکیاں دیں، میری فیملی خود کو بچانے کیلئے گھر کی چھت پرچلی گئی۔ سپریم کورٹ کا وکیل ہوں، تحفظ فراہم کیا جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے