اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو : پالتو کتے کے حملے میں 6 سالہ بچہ شدید زخمی

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو میں پالتو کتے کا 6 سالہ بچے پر حملہ،بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیجز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کتے کو سیر کرا رہی تھی، کتے نے بچے پر حملہ کردیا، 6 سالہ زین العابدین کے منہ اور ہاتھوں پر شدید زخم آئے۔

اہلخانہ کی جانب سے تھانہ گڑھی شاہو میں مقدمہ کے لئے درخواست جمع کروا دی گئی، تاحال پولیس نے کتے کے مالک کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے