اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈرین ڈی سلٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، واسا کا ڈرائیور جاں بحق

18 May 2026
18 May 2026

(لاہورنیوز) واسا علامہ اقبال ٹاؤن میں افسوسناک حادثہ، ڈرین ڈی سلٹنگ کے دوران واسا کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا۔

 

سبزہ زار میں نالے کی صفائی کے دوران ایکسکیویٹر نرم زمین دھنسنے سے نالے میں جا گرا، ایکسکیویٹر کی زد میں آ کر واسا کا ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

واسا کی کرین کے ذریعے ایکسکیویٹر اور ڈرائیور کی لاش نالے سے نکال لی گئی، حادثہ علامہ اقبال ٹاؤن ڈائریکٹریٹ کی حدود میں ڈرین صفائی آپریشن کے دوران پیش آیا۔

واسا حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کر دیں، نالے کی صفائی کے دوران حفاظتی اقدامات پر بھی سوالات اٹھنے لگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے