اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو چیف تشدد سے زخمی لائن مین کی عیادت کیلئے گھر پہنچ گئے

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) لیسکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد رمضان بٹ نے تشدد سے زخمی ہونے والے لائن مین مہر اشتیاق کے گھر جا کر اس کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔

لیسکو حکام کے مطابق لائن مین مہر اشتیاق کو گزشتہ روز نادہندہ صارفین  نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا تھا۔

حکام کے مطابق واقعہ میں ملوث نادہندہ صارفین کے خلاف محکمانہ اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے تاہم لیسکو کی جانب سے بجلی کے عملے پر تشدد کے واقعے پر کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے