اپ ڈیٹس
  • 232.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی، آگ پر قابو پا لیا گیا

17 May 2026
17 May 2026

(لاہور نیوز) لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے فیکڑی ایریا میں پرانے کپڑوں کے گودام میں ہونیوالی آتشزدگی کے بعد فائربریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا۔

فائربریگیڈ حکام کےمطابق دوسرے فلور پر لگی آگ کو بھجادیا گیا ہے، فاٰربریگیڈ کی 10 سے زائد گاڑیوں نے آپریشن میں حصہ لیا۔

چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے، بلڈنگ کے کچھ حصوں میں آگ کے شعلے موجود ہیں جس پر جلد قابو پا لیں گے۔

 

 

 

ریسکیو 1122 کےمطابق کچھ حصوں میں پاکٹس ہیں جن کو کنٹرول کیا جارہا ہے تاہم کچھ دیر میں کولنگ کا عمل شروع کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے