اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بی بی پاک دامن کے اطراف لٹکتی بجلی کی تاریں شہریوں کیلئے خطرہ

17 May 2026
17 May 2026

(لاہور نیوز) بی بی پاک دامن ڈیورنڈ روڈ سے ملحقہ گلیوں میں لٹکتی اور بوسیدہ بجلی کی تاریں علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بن گئیں۔

اہل علاقہ کے مطابق تنگ گلیوں میں خستہ حال تاروں کا جال بچھا ہوا ہے جبکہ آئے روز شارٹ سرکٹ کے واقعات معمول بن چکے ہیں، جس کے باعث کسی بھی وقت بڑے حادثے کا خدشہ موجود ہے۔

 

 

 

شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بوسیدہ تاروں سے جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہیں، تاہم متعدد شکایات کے باوجود متعلقہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا کہ فوری نوٹس لے کر اس دیرینہ مسئلے کو حل کیا جائے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے