اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رنگ محل پولیس کی کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار

17 May 2026
17 May 2026

(لاہور نیوز) رنگ محل پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم ناصر جاوید کے قبضے سے 580 گرام چرس برآمد ہوئی جبکہ ملزم افتخار کے قبضے سے 220 گرام آئس برآمد کی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے