اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمی کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی

17 May 2026
17 May 2026

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کی ایم پی اے عظمی کاردار جم کرتے ہوئے سر پر راڈ لگنے سے زخمی، ابتدائی طبی امداد لینے کے بعد سروسز ہسپتال روانہ ہو گئیں۔

لیگی ایم پی اے عظمیٰ کار دار کا کہنا تھا کہ روٹین میں ایکسرسائز کیلئے جمخانہ کلب آتی ہوں، آج وزن کی ٹریننگ کے دوران راڈ ٹھیک سے بند نہیں کر پائی.

انہوں  نے مزید کہا کہ عمومی طور پر میرا ٹرینر میرے ساتھ ہوتا ہے، ٹرینر ان چیزوں کا اچھے سے خیال رکھتا ہے، ٹرینر کی عدم موجودگی کے باعث خود ٹھیک سے پن نہیں لگا پائی، جس کے باعث راڈ سر پر آ کر لگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے