اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا راج برقرار، آٹا، گھی، دالیں، سبزیاں، پھل اور دیگر اشیاء مہنگی

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) آٹا، گھی، کوکنگ آئل، دالیں، چاول، سبزیاں، پھل اور دیگر اشیائے ضروریہ مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔

سرکاری نرخ نامے کے برعکس اشیائے خورونوش کی فروخت نے شہریوں کے لیے گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل بنا دیا ہے۔

شہر میں دال چنا 250 روپے، دال ماش 440 روپے، دال مسور 240 روپے اور دال مونگ 320 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ سفید اور کالے چنے بھی 240 روپے فی کلو میں فروخت کیے جا رہے ہیں۔

شہریوں کو کھانے پکانے میں استعمال ہونے والے گھی اور کوکنگ آئل کی خریداری کے لیے بھی زیادہ رقم خرچ کرنا پڑ رہی ہے۔ درجہ اول کا کوکنگ آئل اور گھی 615 روپے فی لٹر، جبکہ درجہ دوم کا کوکنگ آئل اور گھی 550 روپے فی لٹر فروخت ہو رہا ہے۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو بجٹ شدید متاثر ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے