اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک میں اکثریت اور اقلیتوں کے حقوق کیلئے کام کررہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ

16 May 2026
16 May 2026

(لاہورنیوز) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں اکثریت اور اقلیتوں کے حقوق کیلئے کام کر رہے ہیں۔

 

مینارٹی رائٹس فورم کے زیر اہتمام جسٹس اے ار کارنیلیس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ آئین کی پاسداری کا ہم سب نے حلف لے رکھا ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اگرسب اپنا کردارادا کریں تواکثریت اوراقلیت سب خوش ہوں گے، بطوروزیر انسانی اقلیتوں کے حقوق کے لیےکام کر رہے ہیں۔

وفاقی وزیرقانون کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی پاسداری ہم سب پرفرض ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے