اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نامور صحافی الطاف حسن قریشی انتقال کر گئے

16 May 2026
16 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کے ممتاز دانشور اور صحافی الطاف حسن قریشی انتقال کر گئے۔

 

مرحوم کی نماز جنازہ اتوار 17 مئی کو نماز ظہر کے بعد ڈیڑھ بجے جامعہ اشرفیہ، فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔واضح رہے کہ نومبر 2024 میں الطاف حسن قریشی کی اہلیہ کا انتقال ہوا تھا، جن کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کی گئی تھی۔

الطاف حسن قریشی نے اپنے رفقا کے ساتھ مل کر ڈائجسٹ  کی بنیاد رکھی، جس نے پاکستان میں معلوماتی، تجزیاتی اور بیانیہ صحافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا، اِس  کے علاوہ اُنہوں نے مختلف موضوعات پر کتابیں بھی لکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے