اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے: لیاقت بلوچ

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہلِ ایمان کا مشترکہ فرض ہے۔

 ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب پر حملوں نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو بڑی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مکہ دفاعی اتحاد بہت اہم ہے، سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ دفاعی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے احتیاط کا دامن پکڑے ہوئے ہیں۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے مزید کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نئی خطرناک صورتحال میں داخل ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے