اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دوسرا ٹی ٹوینٹی:پاکستان نے سری لنکا کے خلاف 82 رنز سے میچ جیت لیا

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانیوالی ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا کو 82 رنز سےشکست دے دی۔سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانیوالی ٹی ٹوینٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورزمیں215 رنزبنائے۔

پاکستانی کی اننگ میں کپتان صاحبزادہ فرحان نے 73 رنز بنائے جبکہ معاذ صداقت نے 96 رنز بنائے۔فخر زمان  نے 22 رنز جبکہ حسن نواز 19 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے۔

پاکستان نے سری لنکا کی ٹیم کو 216 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔ایشان ملنگا، تھیکشانا اور داسن شناکا نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

سری لنکا کی ٹیم پاکستان کے 216 رنز کےجواب میں7 وکٹوں پر 133 رنز بنا سکی ۔عمران رندھاوا نے 11 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔

سری لنکا کے کھلاڑی مہیش تھیکشانا 32رنز اورچمندوو کرما سنگھ29، سنتھ جے سوریا 22 رنز بنائے۔سلمان مرزا نے دو کھلاڑیوں کو اوٹ کیا، صائم ایوب اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے