اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: قربانی کا جانور چوری کرنے والا ملزم گرفتار

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں چور شہری کا قربانی کا جانور لے گیا جبکہ پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 

پولیس کے مطابق واقعہ مناواں میں پیش آیا جہاں شہری عرفان کی درخواست موصول ہوئی تو فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔

ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں چوری کیا ہوا قربانی کا جانور( بیل) لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے شواہد کی روشنی میں ملزم گرفتار کرلیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے