اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے نام پر فراڈ، شہریوں اور معالجین کو خبردار کر دیا گیا

15 May 2026
15 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے اپنے نام پر ہونے والے فراڈ کے حوالے سے مستند معالجین اور دیگر سٹیک ہولڈرز کو خبردار کر دیا۔

ترجمان پی ایچ سی کے مطابق جعلساز کمیشن کے نام پر مختلف افراد سے رقوم وصول کر رہے ہیں جبکہ جعلی شناخت اور دستاویزات کے ذریعے رقم مختلف اکاؤنٹس میں منتقل کروائی جا رہی ہے مستند معالج کسی بھی مشکوک شخص یا رقم کے مطالبے کی صورت میں فوری طور پر پولیس کو آگاہ کریں۔

پی ایچ سی کے مطابق کمیشن صرف بینکنگ چینلز اور اپنے سرکاری اکاؤنٹس کے ذریعے فیس اور جرمانے وصول کرتا ہے جبکہ تمام ادائیگیاں صرف کمیشن کی جانب سے جاری کردہ چالانوں کے ذریعے کی جائیں۔

ترجمان نے واضح کیا کہ کسی فرد کو ذاتی طور پر دی گئی رقم کی ذمہ داری ادائیگی کرنے والے پر عائد ہو گی، پی ایچ سی کے مطابق بعض متاثرہ افراد سوشل میڈیا پر کمیشن کے خلاف مہم بھی چلاتے ہیں جبکہ کمیشن کے نام پر فراڈ کرنے والوں اور ادارے کی ساکھ متاثر کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے