اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ میرا کینیڈا بارڈر سے ڈی پورٹ، نیویارک روانہ ہو گئیں

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) پاکستانی اداکارہ میرا کو کینیڈا کے بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیا گیا، جس کے بعد وہ نیویارک روانہ ہو گئیں۔

اداکارہ میرا امریکا سے کینیڈٓا ایک شو میں شرکت کے لیے جا رہی تھیں جہاں انہیں نیاگرا فالز کے کینیڈین بارڈر پر کئی گھنٹے روکے رکھا گیا، جس کے بعد ان کے ڈی پورٹیشن کے احکامات جاری کیے گئے۔

اس حوالے سے اداکارہ میرا نے بتایا کہ انہیں کینیڈٓا میں پرفارمنس پر ٹیکس ادا نہ کرنے کے باعث ڈی پورٹ کیا گیا، اداکارہ میرا  نے کہا کہ وہ جلد ہی اس معاملے پر تفصیلی گفتگو کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے