اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • یورو قیمت خرید: 326.35 قیمت فروخت : 326.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.91 قیمت فروخت : 377.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 202.15 قیمت فروخت : 202.51
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.28 قیمت فروخت : 203.64
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.38
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.40 قیمت فروخت : 911.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمبابوے ویمنز کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

14 May 2026
14 May 2026

(لاہورنیوز) ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کو 67 سے شکست دیکر تین میچوں میں پر مشتمل سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

 

171رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 8وکٹوں کے نقصان پر 103رنز بنا سکی۔قبل ازیں نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے ایمان فاطمہ 79 رنزکیساتھ ناقبل شکست رہیں، منیبہ علی نے 36، گل فیروزہ نے 9، عائشہ ظفر نے 4، ارم جاوید نے 5 جبکہ نتالیہ پرویز نے 24 رنز بنائے۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 153 رنز سے شکست دی تھی، سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے