اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہلکے بادل ٹھنڈی ہوائیں، شہر میں موسم خوشگوار، آج بھی بارش کا امکان

12 May 2026
12 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں آج صبح سورج کی نرم کرنوں اور ہلکے بادلوں کے ساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو خوشگوار بنا دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 جبکہ کم سے کم 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج بھی شہر میں بارش کا امکان موجود ہے۔ علاوہ ازیں آئندہ چند روز کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے، جس کے باعث موسم نسبتاً معتدل رہ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے