اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

معرکۂ حق کو ایک سال مکمل، آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’تو یاد رکھیں‘‘ جاری

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کے موقع پر آئی ایس پی آر کے نئے نغمے ’’تُو یاد رکھیں‘‘ نے عوام کے دل جیت لیے۔

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ نغمے نے قوم میں ولولہ اور فخر کا نیا جذبہ پیدا کر دیا۔

معرکۂ حق کی فیصلہ کن کامیابی پر مرکوز یہ نغمہ پاکستان کی مسلح افواج اور غیور قوم کے عزم کی نمائندگی کرتا ہے، معرکۂ حق میں پاکستان نے دفاعِ وطن کی خاطر درستگی اور طاقت کو اپنی عالمی پہچان بنا دیا۔

یہ نغمہ یاد دلاتا ہے کہ مئی 2025 میں متحد قوم اور مسلح افواج کی بے مثال مہارت کیسے طاقت بن کر ابھری۔

غمہ کے شاندار اشعار میں پاکستان کے غصہ، ہمت اور بے مثال طاقت کو دشمن کے لیے واضح اور دو ٹوک پیغام قرار دیا۔ نغمہ میں پاکستان کی دشمن کے مقابلے میں ہر آزمائش میں سرخرو ہونے کی پرجوش للکار ہے۔

معرکۂ حق کے پُرمسرت موقع پر جاری کیا گیا نغمہ قومی عزم، یکجہتی اور دفاعی قوت کی علامت ہے۔ معرکۂ حق بھارت جیسے مکار دشمن کو ایک کرارا جواب تھا جسے تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے