اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے 7 لاکھ روپے جیتنے کا سنہری موقع

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) نیشنل سیونگز سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ 100 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 54 ویں قرعہ اندازی 15 مئی 2026 کو منعقد کی جائے گی۔ بانڈ ہولڈرز پہلی بڑی رقم کے لیے پرامید ہیں۔

پہلا انعام: 7,00,000 روپے (صرف ایک خوش نصیب کے لیے)دوسرا انعام: 2,00,000 روپے (3 فاتحین کے لیے) تیسرا انعام: 100000 روپے فی کس (متعدد فاتحین کے لیے)

ٹیکس کٹوتی:

حکومتِ پاکستان کے قوانین کے مطابق، انعامی رقم پر رجسٹرڈ افراد کے لیے 15 فیصد اور غیر رجسٹرڈ افراد کے لیے 30 فیصد ٹیکس کٹوتی ہو گی، یہ ٹیکس انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 156 کے تحت حتمی ہے اور ریفنڈ نہیں کیا جا سکتا۔

نیشنل سیونگز کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ میں لگائی گئی رقم مکمل طور پر محفوظ ہے اور شہری کسی بھی وقت بانڈز کو بغیر کسی کٹوتی کے نقد رقم میں تبدیل کروا سکتے ہیں، یہ بانڈز تمام کمرشل بینکوں کی شاخوں اور نیشنل سیونگز سینٹرز سے دستیاب ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے