اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ویمنز کا زمبابوے کےخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ

09 May 2026
09 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستان ویمنز نے زمبابوے کےخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کرلیا۔

 

تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے 9وکٹوں سے فتح حاصل کرلی، زمبابوے ویمنز نے پہلے کھیل کر 9وکٹوں پر 222 رنز بنائے یوں قومی ٹیم کو 223 رنز کا ہدف ملا۔

دوسری جانب پاکستان نے ہدف کے تعاقب میں مطلوبہ رنز 32ویں اوور میں پورے کر لیے، قومی ٹیم کی جانب سے گل فیروزہ 106 اور صدف شمس نے 90رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں بیٹر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے