اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی ٹی ایف چیمپئن شپ، محمد شعیب سیمی فائنل میں پہنچ گئے

08 May 2026
08 May 2026

(لاہورنیوز) اسلام آباد میں جاری آئی ٹی ایف چیمپئن شپ میں محمد شعیب سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

 

آئی ٹی ایف چیمپئن شپ لیگ ٹو میں پاکستان کے محمد شعیب نے شاندار کارکردگی پیش کی، وہ سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

انہوں نے ترکیہ کے کریم یلماز کو سخت مقابلے کے بعد 4-6 اور 6-7(9) سے شکست دی، دیگر کوارٹر فائنلز میں سوئیڈن کے آروڈ نورڈکوسٹ، روس کے نکیتا ایانین اور اٹلی کے ایڈورڈو چیری شامل ہیں۔

دوسری جانب ڈبلز سیمی فائنل میں پاکستان کے مزمل مرتضیٰ اور ان کے ساتھی گریگوری لوماکن کو روس کی جوڑی آندرے کونیتسن اور نکیتا ایانین کے ہاتھوں 4-6، 4-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ترکیہ کی جوڑی مرت ناجی ترکیر اور ملیح اناواتان نے ڈبلز فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے