اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک

09 May 2026
09 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں۔

41 سالہ اظہر علی کی تقرری کا کرکٹ سکاٹ لینڈ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

گرین شرٹس کے سابق کپتان سکاٹ لینڈ کرکٹ کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ ذمے داری نبھائیں گے، انہیں دورہ نیپال کےلیے ذمے داری سونپی گئی ہے۔

سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی آئندہ اسائمنٹ آئی سی سی کی سی ڈبلیو سی ایل ٹو ہے، جس میں ٹیم نیپال اور یو ایس اے کا مقابلہ کرے گی۔

اس بارے میں اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ سکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں، میرا کیریئر کے آغاز میں سکاٹ لینڈ کے ساتھ تعلق رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں کام کے آغاز اور باصلاحیت ٹیم آگے بڑھنے میں مدد کے لیے بہت پرجوش ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے