اپ ڈیٹس
  • 216.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈھاکہ پہنچ گئے

08 May 2026
08 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں۔

محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) کے صدر کی حیثیت سے بنگلا دیش بورڈ کی ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ تمیم اقبال سے بھی ملاقات کریں گے۔

محسن نقوین اپنے اس دورے میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بھی دیکھیں گے جبکہ ان کی پاکستانی کرکٹرز سے بھی ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ایشیا کپ سمیت دوسرے معاملات پر بھی بات چیت ہو گی ، بنگلہ دیش کو 2027 میں ایشیا کپ کی میزبانی کرنی ہے۔

علم میں رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے