اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل بنگلا دیش روانہ ہوں گے

07 May 2026
07 May 2026

(لاہورنیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل بنگلا دیش روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی پاک بنگلا دیش پہلا ٹیسٹ میچ ڈھاکا میں دیکھیں گے، محسن نقوی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے نگران صدر تمیم اقبال کے درمیان ملاقات بھی ہوگی۔

ملاقات میں اگلے برس ہونے والے ایشیا کپ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوگا۔محسن نقوی بطور ایشین کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے طور پر بھی ملاقاتیں کریں گے، ایشین کرکٹ کونسل چند رکن ممبران کی بھی ڈھاکا آمد متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے