اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی نے 20 ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق مردوں میں بھارت اور خواتین میں آسٹریلیا کی ٹیم بدستور نمبر ون ہے، مردوں کی رینکنگ میں بھارت کی برتری کم ہو کر 13 پوائنٹس رہ گئی ہے, انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

نیوزی لینڈ چوتھی، جنوبی افریقا پانچویں، پاکستان چھٹی جبکہ ویسٹ انڈیز ساتویں پوزیشن پر موجود ہیں، بنگلادیش آٹھویں نمبر پر موجود ہے جبکہ سری لنکا تنزلی کے بعد نویں نمبر پر چلا گیا، افغانستان کی دسویں پوزیشن ہے۔

خواتین کی رینکنگ میں انگلینڈ دوسری اور بھارت تیسری پوزیشن پر موجود ہے۔ پاکستان کی خواتین ٹیم آٹھویں نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے