اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔

فیفا کے مطابق ورلڈ کپ کے لیے 87 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، ورلڈ کپ میں شریک ہر ٹیم کو کم از کم ایک کروڑ ڈالر 25 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 5 کروڑ 35 لاکھ ڈالر ملیں گے، رنر اپ ٹیم کو 3 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم ملے گی، واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے کینیڈا، امریکا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے