اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 223 ٹریفک حادثات میں 265 افراد زخمی

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 223ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

ترجمان ریسکیو  کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 265 لوگ زخمی ہوئے، 98 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 166معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ یہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے