اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) ججز کے خلاف مختلف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب کیا ہے۔

اجلاس میں ملک بھر کی ہائیکورٹ کے 21 ججز کیخلاف شکایات پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان شرکت کریں گے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم سمیت کونسل کے دیگر ممبران بھی شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے