اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملازم خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) ستوکتلہ پولیس نے خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مرتکب ملزم کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون اپنی ڈیوٹی ختم کر کے گھر جا رہی تھی، سکیورٹی گارڈ نے خاتون کو زبردستی نرسری میں لے جا کر زیادتی کرنے کی کوشش کی۔

متاثرہ خاتون کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ حکام نے بتایا کہ ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے تلاش کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے