اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.65 قیمت فروخت : 279.15
  • یورو قیمت خرید: 326.52 قیمت فروخت : 327.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.90 قیمت فروخت : 377.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.60 قیمت فروخت : 201.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.89 قیمت فروخت : 205.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.28 قیمت فروخت : 74.42
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.43 قیمت فروخت : 911.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 477200 دس گرام : 409200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 437430 دس گرام : 375097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7677 دس گرام : 6589
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 4 ماہ کے دوران 10 ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں سپیشل ٹیموں کی کارروائیاں جاری، مجموعی طور پر 10ہزار 369 اشتہاری و عادی مجرمان گرفتار کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق چار ماہ میں 1 ہزار 926 عادی مجرمان اشتہاریوں کو جیل میں ڈالا گیا 2 ہزار 809 عدالتی مفروران کو بھی قانون کی گرفت میں لایا گیااور  5 ہزار 634اشتہاری ملزمان کی گرفتاریاں بھی یقینی بنائیں گئیں ہیں جبکہ خفیہ اطلاعات پر دیگر اضلاع سے بھی 194 خطرناک اشتہاری گرفتار کیے گئے ہیں۔

 

 

 

ڈی آئی جی آپریشنز  نے بتایا کہ شہر میں جرائم کی بیخ کنی کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہےسول وردی اہلکار اشتہاریوں اور گینگز کی ریکی کر رہے ہیں، امن و امان کی بحالی کیلئے جرائم پیشہ عناصر کا جیل میں ہونا ضروری ہے، ان کا کہنا تھا کہ کمیونٹی پولیسنگ کے عوام ہماری مدد کر کے اپنی ذمہ داری ادا کریں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے