اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے

06 May 2026
06 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے کر دیئے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم  نے 94 سول ججز کو تبدیل کر دیا، چیف جسٹس کے حکم پر 94 سول ججز کے تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

تبدیل ہونے والے ججز کو نئے مقامات پر 11 مئی تک چارج سنبھالنے کا حکم جاری کر دیا گیا تاہم 18 سول ججز کے لاہور سے ٹرانسفر کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے