اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، مفت سفری سہولت سے 4 کروڑ شہری مستفید

05 May 2026
05 May 2026

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے دی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مفت سفری سہولت سے 4 کروڑ شہری مستفید ہوئے ہیں۔

وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان  نے کہا ہے کہ رائڈر شپ کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، ایک ماہ کے دوران تقریباً 4 کروڑ مسافروں  نے مفت سفری سہولت حاصل کی ہے، میٹرو بس سروسز، اورنج لائن میٹرو ٹرین، سپیڈو اور الیکٹرک بسوں سے ہر طبقے کو فائدہ پہنچا ہے، مسافروں کو سفری سہولت بغیر کسی رکاوٹ کے کامیابی سے فراہم کی گئی۔

وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان  نے مفت سفری سہولت فراہم کرنے پر اظہار تشکر کیا اور متعلقہ افسران کو مسافروں کو تمام سہولیات کی فراہمی اور شکایات دور کرنے کی بھی ہدایات جاری کیں، اُن کا کہنا تھا کہ پنجاب کے عوام کی خوشحالی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے